ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکا کا ایرانی بندرگاہ جانے والے ٹینکر کو روکنے کا دعویٰ

امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی بندرگاہ کی جانب جانے والے ایک تجارتی ٹینکر نے امریکی ناکہ بندی کے دوران متعدد انتباہات کو نظر انداز کیا، جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے جہاز کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

امریکی حکام کے مطابق کارروائی میں ایک طیارے نے ہیلفائر میزائل استعمال کیا، جس سے ٹینکر حرکت کے قابل نہ رہا۔ اس واقعے سے متعلق ایران کی جانب سے فوری طور پر کوئی باضابطہ مؤقف سامنے نہیں آیا۔