ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایران کا خطے میں امریکی تنصیبات کو مزید نشانہ بنانے کا اعلان

ایران نے کہا ہے کہ وہ خطے میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ ایرانی حکام کے مطابق مختلف علاقوں میں فضائی دفاعی نظام فعال ہے، جبکہ کئی مقامات پر حملوں اور دھماکوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔ ایران نے بحرین، کویت اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر ڈرون حملوں کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

دوسری جانب ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے متعدد امریکی اہداف کو نشانہ بنانے اور ایک امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ اردن کی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ایرانی حملوں کے دوران کئی میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیے۔ ان دعوؤں کی آزاد ذرائع سے تصدیق سامنے نہیں آئی، جبکہ خطے میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔