ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

نیٹ فلکس پر پاکستانی مواد کیوں کم ہے؟ فیصل قریشی نے اپنی رائے بتا دی

معروف اداکار فیصل قریشی نے ایک پوڈکاسٹ میں کہا کہ پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی نیٹ فلکس پر محدود موجودگی کی کئی وجوہات ہیں۔ ان کے مطابق بھارتی مارکیٹ کا اثر، پاکستان میں نیٹ فلکس کی کم سبسکرپشنز اور مواد سے متعلق مختلف عوامل اس صورتحال میں کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں اکثر لوگ مشترکہ اکاؤنٹس استعمال کرتے ہیں، جس سے اسٹریمنگ پلیٹ فارم کی تجارتی دلچسپی بھی متاثر ہوتی ہے۔