ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

نصیرالدین شاہ اور انوپم کھیر کی پرانی لفظی جنگ پھر خبروں میں

سوشل میڈیا پر نصیرالدین شاہ کا ایک پرانا انٹرویو دوبارہ وائرل ہونے کے بعد ان کی انوپم کھیر پر کی گئی تنقید ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گئی ہے۔ ماضی میں انوپم کھیر نے بھی اس بیان کا جواب دیتے ہوئے اپنے مؤقف کا اظہار کیا تھا۔ دونوں اداکاروں کے درمیان نظریاتی اختلافات کافی عرصے سے زیرِ بحث رہے ہیں، تاہم حالیہ اطلاعات کے مطابق ایک تعزیتی تقریب میں دونوں نے خوشگوار انداز میں ملاقات بھی کی تھی۔