ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

ورلڈ کپ سیمی فائنل: فرانس اور اسپین کی ٹکر، نظریں ایمباپے پر

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا پہلا سیمی فائنل آج فرانس اور اسپین کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں سابق عالمی چیمپئن ٹیمیں ایونٹ میں اب تک ناقابلِ شکست رہی ہیں۔ ماہرین کے مطابق فرانسیسی کپتان کلیان ایمباپے میچ کا فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں، جبکہ اسپین کی مضبوط دفاعی لائن انہیں روکنے کی کوشش کرے گی۔ دونوں ٹیمیں فائنل میں جگہ بنانے کے لیے بھرپور مقابلہ کریں گی۔