بھارت کی ریاست اوڈیشہ میں میاں بیوی کے درمیان ہونے والے گھریلو جھگڑے کے بعد زخمی ہونے والا شخص اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے، جس کے بعد مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
