ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکا نے ایران کی تیل برآمدات پر پابندیاں سخت کردیں

امریکا نے ایران کو تیل فروخت کی دی گئی مہلت کم کرتے ہوئے پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں۔ اس فیصلے پر ایران نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے اسے مفاہمتی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ملک اپنے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے مناسب جواب دے گا، جبکہ امریکا نے پابندیوں کا جواز آبنائے ہرمز میں پیش آنے والے حملوں کو قرار دیا ہے۔