ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

انگلینڈ کے ہیڈ کوچ کی والدین سے بچوں کو میچ دکھانے کی اپیل

انگلینڈ فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ تھامس ٹوخل نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو میکسیکو کے خلاف ورلڈ کپ ناک آؤٹ میچ دیکھنے کی اجازت دیں، چاہے اس کے لیے انہیں دیر تک جاگنا پڑے۔

ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ ہر چار سال بعد آتا ہے، اس لیے یہ لمحہ بچوں کے لیے بھی یادگار ہونا چاہیے۔ ٹوخل نے مذاقاً کہا کہ اگر ضرورت پڑے تو والدین اسکول انتظامیہ سے معذرت کر لیں، کیونکہ انگلینڈ اور میکسیکو کے درمیان میچ مقامی وقت کے مطابق رات گئے کھیلا جائے گا۔