ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

عماد وسیم اور سابق اہلیہ کی مبینہ آڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر بحث

کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق سے منسوب ایک مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں بچوں کی کفالت اور کسٹڈی سے متعلق گفتگو سنائی دینے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ تاہم اس آڈیو کی تاحال کسی بھی فریق نے تصدیق نہیں کی، جبکہ وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف ردِعمل سامنے آ رہے ہیں۔