ذات صلة

جمع

سعودی ثقافت میں تسبیح کی منفرد روایت اور اہمیت

سعودی عرب میں تسبیح، جسے عربی میں "السبحہ" کہا...

حمزہ سہیل کے نئے لُک نے مداحوں کو سلمان خان کے چلبل پانڈے کی یاد دلا دی

پاکستانی اداکار حمزہ سہیل نے سوشل میڈیا پر اپنا...

ٹائیگر شروف پروفیشنل فٹبال میں ڈیبیو کے قریب

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کو ڈورنڈ کپ کے...

پاکستان پہلی بار فیفا آسیان کپ میں شرکت کرے گا

پاکستان کی مردوں کی فٹ بال ٹیم پہلی مرتبہ...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا ٹرناٹیا نامی پودے کی آزمائشی کاشت شروع کر دی ہے، جس سے تیار ہونے والی نیلی چائے کو غذائیت سے بھرپور اور منفرد زرعی پیداوار قرار دیا جا رہا ہے۔

حکام کے مطابق یہ منصوبہ پہاڑی علاقوں میں پائیدار زراعت کے فروغ اور مقامی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے شروع کیا گیا ہے، جس سے کسانوں کو آمدن کے نئے ذرائع بھی میسر آئیں گے۔

رپورٹس کے مطابق نیلی چائے میں کیفین موجود نہیں ہوتی اور اس میں ایسے غذائی اجزا پائے جاتے ہیں جو جسم کو نقصان دہ اثرات سے تحفظ دینے میں مددگار سمجھے جاتے ہیں، اسی وجہ سے اس کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔