ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

اردن کا ایرانی میزائلوں کو فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰ

اردن کی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران سے داغے گئے پانچ میزائل فضائی دفاعی نظام کی مدد سے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ میزائل ایک فوجی اڈے کی سمت داغے گئے تھے، تاہم انہیں فضا میں ہی روک لیا گیا۔ میزائلوں کا ملبہ مختلف علاقوں میں گرا، لیکن کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اردنی حکام کا کہنا ہے کہ ملک اپنی فضائی حدود کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور کسی بھی خلاف ورزی کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔