ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، نرخوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے 99 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ کمی جنوری تا مارچ 2026ء کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت کی گئی ہے۔

نئے نرخوں کا اطلاق جون سے اگست 2026ء تک تین ماہ کے لیے ہوگا اور اس سے کے الیکٹرک سمیت تمام صارفین مستفید ہوں گے۔ حکام کے مطابق اس فیصلے سے صارفین کو مجموعی طور پر 67 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔