ذات صلة

جمع

سعودی عرب کا لبنان سے برآمدات کی بحالی کا فیصلہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے لبنان...

: جینیفر ونگٹ کی دوسری شادی کی خبروں پر چہ مگوئیاں تیز

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ جینیفر ونگٹ کی...

کترینہ کیف کی فلمی واپسی سے متعلق افواہوں کی تردید

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی دوبارہ فلموں یا...

صومالی ریفری کی جبری واپسی پر وطن میں پرتپاک استقبال

صومالیہ کے معروف فٹبال ریفری عمر عبدالقادر ارتان کو...

ایران مذاکرات پر امریکا اور اسرائیل کے درمیان اختلافات نمایاں ہونے لگے

امریکی محکمۂ دفاع نے اسرائیل سے متعلق جاسوسی کے خدشات کی درجہ بندی بڑھا دی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے حوالے سے جاری سفارتی کوششوں اور مذاکراتی سرگرمیوں سے متعلق معلومات حاصل کرنے کی مبینہ کوششوں پر تشویش پائی جا رہی ہے۔

دوسری جانب اسرائیل نے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکی حکام کے خلاف کسی قسم کی جاسوسی میں ملوث نہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ایران کے معاملے پر دونوں اتحادی ممالک کے مؤقف میں اختلافات بڑھ رہے ہیں، جس کے باعث خطے کی سفارتی صورتحال مزید اہمیت اختیار کر گئی ہے۔