ذات صلة

جمع

سعودی عرب کا لبنان سے برآمدات کی بحالی کا فیصلہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے لبنان...

: جینیفر ونگٹ کی دوسری شادی کی خبروں پر چہ مگوئیاں تیز

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ جینیفر ونگٹ کی...

کترینہ کیف کی فلمی واپسی سے متعلق افواہوں کی تردید

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی دوبارہ فلموں یا...

صومالی ریفری کی جبری واپسی پر وطن میں پرتپاک استقبال

صومالیہ کے معروف فٹبال ریفری عمر عبدالقادر ارتان کو...

کراچی میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان، پارہ 38 ڈگری تک جا سکتا ہے

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں 12 جون تک گرمی کی لہر کی پیش گوئی کی ہے۔ شہر میں آج درجۂ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے جبکہ موسم گرم اور حبس زدہ رہنے کی توقع ہے۔ صبح کے وقت کم سے کم درجۂ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سمندری ہوائیں معمول کی رفتار سے چل رہی ہیں اور فضا میں نمی کا تناسب بھی زیادہ ہے۔