ذات صلة

جمع

سعودی عرب کا لبنان سے برآمدات کی بحالی کا فیصلہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے لبنان...

: جینیفر ونگٹ کی دوسری شادی کی خبروں پر چہ مگوئیاں تیز

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ جینیفر ونگٹ کی...

کترینہ کیف کی فلمی واپسی سے متعلق افواہوں کی تردید

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی دوبارہ فلموں یا...

صومالی ریفری کی جبری واپسی پر وطن میں پرتپاک استقبال

صومالیہ کے معروف فٹبال ریفری عمر عبدالقادر ارتان کو...

قومی ترقیاتی بجٹ پر اہم اجلاس ایک روز کے لیے مؤخر

وزیرِاعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والا قومی اقتصادی کونسل (NEC) کا اجلاس آج کے بجائے منگل کو منعقد ہوگا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ، وفاقی و صوبائی ترقیاتی منصوبوں اور معاشی ترقی کے ہدف کی منظوری متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی تاخیر کی ایک وجہ حکومتی اتحادیوں کے درمیان بعض امور پر مشاورت بھی بتائی جا رہی ہے۔