ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کوئٹہ سے ٹرین سروس دوبارہ بحال، جعفر ایکسپریس روانہ

کوئٹہ سے اندرونِ ملک ریلوے آپریشن ایک روزہ تعطل کے بعد بحال کر دیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہو چکی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کے باعث ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی تھی۔ اس افسوسناک واقعے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے، جس کے بعد سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر جعفر ایکسپریس منسوخ کی گئی تھی۔