ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ کا اعلان، نکاح یکم جون کو ہوگا

اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی ہے، جس کی تصدیق ان کی بہن رمشا اقبال نے بھی کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق اداکارہ کا نکاح یکم جون کو انجام پائے گا۔

رپورٹس کے مطابق مومنہ اقبال اس وقت اپنی نجی زندگی میں بعض مشکلات کا سامنا بھی کر رہی ہیں، جن میں دھمکیوں سے متعلق ایک معاملہ بھی شامل ہے جس پر پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔

ان کی بہن رمشا اقبال کے مطابق اس کیس میں قانونی پیشرفت جاری ہے اور خاندان کو سیکیورٹی بھی فراہم کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مومنہ اقبال کا نکاح محمد حمزہ حبیبی سے طے پایا ہے، جو مکمل طور پر خاندانی رضامندی سے ہو رہا ہے۔