ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کا مؤقف، بھارت پر سنگین الزامات

اقوامِ متحدہ میں پاکستانی کونسلر صائمہ سلیم نے سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے اور مختلف مسلح گروہوں کو پراکسی کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف مؤثر کارروائیاں کیں، جبکہ بعض الزامات کو گمراہ کن مہم قرار دیا۔ صائمہ سلیم کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال بھی تشویشناک ہے۔

پاکستانی کونسلر نے مزید کہا کہ پاکستان امن، مذاکرات اور بین الاقوامی قانون کی پاسداری پر یقین رکھتا ہے۔