ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سپریم کورٹ نے انور سیف اللّٰہ کو بڑا ریلیف دے دیا

سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر انور سیف اللّٰہ خان کے خلاف سزا ختم کرتے ہوئے انہیں بری قرار دینے کا پرانا فیصلہ دوبارہ بحال کر دیا۔ عدالت نے کہا کہ 1996ء کے مقدمے پر بعد میں بننے والے نیب قانون کا اطلاق درست نہیں تھا۔

عدالت کے مطابق استغاثہ بدعنوانی یا قومی خزانے کو نقصان پہنچنے کے واضح شواہد پیش نہیں کر سکا، جبکہ صرف انتظامی غلطیاں مجرمانہ نیت ثابت نہیں کرتیں۔