ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں ’لالو گروہ‘ کے 2 کارندے گرفتار

کراچی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ’لالو گروہ‘ سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کو لالہ آباد اور سکھن کے علاقوں سے حراست میں لیا گیا۔
گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ اور موبائل فون برآمد ہوئے ہیں، جبکہ وہ شہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تھے۔
حکام کے مطابق ایک ملزم ڈیزل اسمگلنگ میں بھی ملوث ہے اور اس کے خلاف پہلے سے متعدد مقدمات درج ہیں۔