ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پشاور میں امریکی قونصل خانہ مرحلہ وار بند کرنے کا فیصلہ

امریکی محکمہ خارجہ نے پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو مرحلہ وار بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

بیان کے مطابق خیبر پختون خوا سے متعلق سفارتی امور اب اسلام آباد میں موجود امریکی سفارتخانے کو منتقل کیے جائیں گے۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ سیکیورٹی اور وسائل کے مؤثر استعمال کے پیش نظر کیا گیا، تاہم پاکستان کے ساتھ سفارتی اور معاشی روابط بدستور جاری رہیں گے۔