ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

عسیر میں سعودی کافی فیسٹیول کا آغاز، کاشتکاروں کی بڑی شرکت

سعودی عرب کے علاقے عسیر ریجن کے رجال المع کمشنری میں سعودی کافی فیسٹیول کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح کر دیا گیا ہے، جو یکم مئی تک جاری رہے گا۔
فیسٹیول میں مقامی کافی کی مختلف اقسام پیش کی جا رہی ہیں جبکہ عسیر، الباحہ اور جازان سے بڑی تعداد میں کاشتکار شریک ہیں، جس سے مقامی زرعی شعبے میں بڑھتی دلچسپی ظاہر ہوتی ہے۔
منتظمین کے مطابق گزشتہ چند سالوں میں کافی کے فارمز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور خطے میں اس صنعت کو تیزی سے فروغ مل رہا ہے۔
فیسٹیول میں زائرین کو کافی کی پیداوار کے مراحل سے آگاہ کیا جا رہا ہے جبکہ ثقافتی سرگرمیاں، بچوں کے لیے تفریحی پروگرام اور مختلف ذائقوں کے تجربات بھی شامل ہیں۔
یہ ایونٹ نہ صرف زرعی ترقی کو فروغ دے رہا ہے بلکہ مقامی معیشت اور روایتی ثقافت کو بھی اجاگر کر رہا ہے۔