ذات صلة

جمع

ہوبارا بسٹرڈ بریڈنگ سینٹر میں 25 ہزار پرندوں کی افزائش کا ہدف

سعودی عرب میں امام ترکی بن عبداللہ رائل نیچر...

عسیر میں سعودی کافی فیسٹیول کا آغاز، کاشتکاروں کی بڑی شرکت

سعودی عرب کے علاقے عسیر ریجن کے رجال المع...

کبریٰ خان کی پرانی ویڈیو دوبارہ وائرل، اردو تلفظ پر دلچسپ ردِعمل

اداکارہ کبریٰ خان کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا...

سابق کرکٹر کے بیٹے پر حملہ، تشدد کے بعد ملزمان فرار

سرگودھا میں سابق انٹرنیشنل کرکٹر نوید لطیف کے بیٹے...

کراچی میں آج موسم گرم، درجہ حرارت 37 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، جبکہ رات کا کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا کی رفتار تقریباً 8 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے اور فضا میں نمی کا تناسب 81 فیصد ہے، جس کے باعث گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جا سکتی ہے۔