ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کوٹ ادو میں ٹریفک حادثہ، والد اور دو بیٹیاں جاں بحق

کوٹ ادو کے علاقے گرمانی اڈا کے قریب ٹریفک حادثے میں والد اور دو بیٹیاں جان کی بازی ہار گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرک کی موٹر سائیکل سے ٹکر کے نتیجے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب والد اپنی بیٹیوں کو کالج چھوڑنے جا رہا تھا۔ لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔