امریکی بحریہ نے ایرانی پرچم بردار آئل ٹینکر کو روکنے کی کارروائی کی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ اقدام ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے تناظر میں کیا گیا، جبکہ اس پیشرفت کے بعد خطے میں کشیدگی سے متعلق خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔ دوسری جانب ایران پہلے بھی ایسی کارروائیوں پر سخت ردعمل ظاہر کرتا رہا ہے۔
