ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل پریکٹس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔

کونسل کے مطابق صرف رجسٹرڈ ڈاکٹرز اور ڈینٹسٹس ہی علاج اور ادویات تجویز کرنے کے مجاز ہیں، جبکہ غیر متعلقہ افراد کی کلینیکل پریکٹس انسانی صحت کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے۔

پی ایم ڈی سی نے وزارتِ صحت کو خط لکھ کر ہدایت کی ہے کہ غیر قانونی طبی سرگرمیوں کو فوری طور پر روکا جائے، کیونکہ اس سے مختلف بیماریوں کے پھیلاؤ کا خدشہ بڑھ سکتا ہے۔