ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک ویڈیو پر سوشل میڈیا میں ملا جلا ردعمل

پاکستانی اداکار نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک پر شیئر کی گئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر بحث کا باعث بن گئی۔ ویڈیو میں وہ ایک مشہور گانے پر پُرجوش انداز میں رقص کرتے نظر آئے۔

نیئر اعجاز، جو ڈرامہ اور فلم انڈسٹری میں منفی کرداروں کی بہترین اداکاری کے لیے جانے جاتے ہیں، حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم ہیں۔

ان کی نئی ویڈیو پر کچھ صارفین نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شخصیت ایسے مواد سے مطابقت نہیں رکھتی، جبکہ کچھ مداحوں نے ان کے انداز کو ذاتی پسند اور فنکارانہ آزادی قرار دے کر حمایت بھی کی ہے۔