ذات صلة

جمع

وژن 2030 کے تحت جدہ تاریخیہ کی عالمی مقبولیت میں اضافہ

سعودی عرب کے تاریخی شہر جدہ کے قدیم علاقے...

مکہ میوزیم میں گیارہویں صدی ہجری کے نادر قرآن نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

بریڈ پٹ سے طلاق کے بعد مشکلات کا سامنا تھا: انجلینا جولی کا انکشاف

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سابق شوہر بریڈ...

امریکی اداکارہ ڈیوی چیز 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئیںc

امریکی اداکارہ ڈیوی چیز 35 برس کی عمر میں...

میسی خاندان کی وضاحت، والد کی صحت سے متعلق افواہوں کی تردید

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد خورخے...

جویریہ سعود کا پوڈکاسٹرز پر سخت ردعمل، پرانی باتیں اچھالنے پر تنقید

اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے پوڈکاسٹرز کی جانب سے میرا اور سعود کے ماضی سے متعلق گفتگو دوبارہ اٹھانے پر سخت ردعمل دیا ہے۔

سوشل میڈیا پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ میرا، سعود اور ریما جیسے فنکاروں کو بار بار پرانی باتوں میں گھسیٹنے سے کسی کی عزت یا حیثیت میں اضافہ نہیں ہوتا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے موضوعات سے کسی بھی فنکار کی محنت اور مقام متاثر نہیں ہوتا۔

جویریہ سعود نے مزید کہا کہ کچھ لوگ سستی شہرت کے لیے غیر ضروری اور کم معیار کی گفتگو کا سہارا لیتے ہیں، جبکہ حقیقی شہرت محنت اور ٹیلنٹ سے حاصل ہوتی ہے۔

ان کے اس بیان کو سوشل میڈیا پر خاصی حمایت مل رہی ہے اور صارفین کی جانب سے پوڈکاسٹرز کے رویے پر بھی تنقید کی جا رہی ہے۔