ذات صلة

جمع

سعودی رائل ریزرو میں 6 لاکھ ہیکٹر سے زائد زمین کی بحالی مکمل

کنگ عبدالعزیز رائل ریزرو ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے اعلان کیا...

ماضی میں ستاروں کی مدد سے سفر اور سمتوں کا تعین

ماضی میں حجاج اور زائرین کے لیے سفر آسان...

این ہیتھاوے کو تقریب میں قرآن مجید تحفے میں دیا گیا

معروف ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھاوے کو لندن میں...

نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک ویڈیو پر سوشل میڈیا میں ملا جلا ردعمل

پاکستانی اداکار نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک پر شیئر...

بھارتی اداکارہ دیویانکا سیروہی 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

بھارتی ہریانوی انڈسٹری کی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر...

وزیراعظم شہباز شریف کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر زور

وزیراعظم شہباز شریف نے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قبول کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ تمام فریق جنگ بندی پر عملدرآمد جاری رکھیں گے اور آئندہ مذاکرات میں مستقل امن کے لیے مثبت پیش رفت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ہونے والے اگلے مذاکراتی مرحلے میں ایک جامع امن معاہدہ طے پانے کی توقع ہے۔