ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

پی سی بی میں اہم تقرری: اسامہ شیرون کو این او سی جاری

پنجاب حکومت نے اسامہ شیرون کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں خدمات انجام دینے کے لیے این او سی جاری کر دیا ہے۔
اسامہ شیرون، جو گریڈ 17 کے افسر اور ڈپٹی سیکریٹری کے عہدے پر فائز ہیں، اب پی سی بی میں سینئر جنرل منیجر ڈومیسٹک کرکٹ آپریشنز کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
یاد رہے کہ عبداللّٰہ خرم نیازی پہلے ڈیپوٹیشن پر ڈائریکٹر ڈومیسٹک تعینات تھے اور اب واپس سرکاری فرائض پر آ چکے ہیں، جبکہ جنید ضیاء بھی ڈومیسٹک کرکٹ کے شعبے میں بطور سینئر جنرل منیجر خدمات انجام دے رہے ہیں۔