ذات صلة

جمع

العرمہ سیزن میں ریکارڈ شرکت، 8 لاکھ سے زائد سیاح شریک

امام عبدالعزیز بن محمد رائل ریزرو ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے...

سعودی عرب میں شدید گرمی کی پیشگوئی، جون سب سے گرم مہینہ قرار

سعودی عرب کے قومی موسمیاتی مرکز نے رواں موسم...

گیمبلنگ ایپ کیس: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی سیشن کورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف...

اسرائیلی کارروائی: فلسطینی خواتین کھلاڑی سمیت متعدد گرفتار

فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق اسرائیلی فورسز نے...

میئر کراچی کا رات میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ

مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور گل پلازا کے قریب نئی سیوریج لائنوں کے منصوبے کا معائنہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے علاقے میں نکاسیٔ آب کا مسئلہ بہتر ہو جائے گا۔ میئر نے شاہراہ عثمان پر جاری سڑکوں کی مرمت اور خوبصورتی کے کام کا بھی جائزہ لیا۔

ان کے مطابق عظیم پورہ فلائی اوور کو 100 دن میں مکمل کرنے کا ہدف ہے، جس سے شاہراہ بھٹو سے ایئرپورٹ تک سفر مزید آسان ہو جائے گا۔