ذات صلة

جمع

مکہ میوزیم میں صدیوں پرانے نایاب قرآنی نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

سارہ چوہدری نے شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ بتا دی

سابق پاکستانی اداکارہ سارہ چوہدری نے شادی کے بعد...

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: پنجاب اسمبلی کے رکن کے خلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں اور...

پیٹ کمنز کی انجری ختم، آئی پی ایل میں واپسی قریب

آسٹریلیا کے کپتان اور فاسٹ بولر پیٹ کمنز کو کمر کی انجری سے مکمل نجات مل گئی ہے اور انہیں آئی پی ایل میں شرکت کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا ہے۔

میڈیکل رپورٹس تسلی بخش آنے کے بعد کمنز نے اپنا ری ہیب مکمل کر لیا ہے اور وہ جلد بھارت روانہ ہوں گے۔

رپورٹس کے مطابق وہ اپریل کے آخر تک آئی پی ایل میچز میں ایکشن میں نظر آ سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ وہ سن رائزرز حیدرآباد کے کپتان ہیں اور انجری کے باعث ابتدائی میچز سے باہر رہے تھے۔