ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکا نے بھارت کیلئے روسی و ایرانی تیل پر رعایت ختم کر دی

امریکا نے اعلان کیا ہے کہ بھارت سمیت دیگر ممالک کو روس اور ایران سے تیل خریدنے کیلئے دی گئی عارضی چھوٹ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق یہ رعایت محدود مدت کیلئے تھی اور اب ختم ہو چکی ہے، جس کے بعد نئے معاہدوں پر پابندیاں لاگو ہوں گی۔

رپورٹس کے مطابق بھارت اس سہولت سے بڑا فائدہ اٹھانے والوں میں شامل تھا اور اس دوران بڑی مقدار میں روسی تیل درآمد کیا گیا۔ یہ فیصلہ امریکا کی ایران کے خلاف دباؤ بڑھانے کی پالیسی کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔