ذات صلة

جمع

مکہ میوزیم میں صدیوں پرانے نایاب قرآنی نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

سارہ چوہدری نے شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ بتا دی

سابق پاکستانی اداکارہ سارہ چوہدری نے شادی کے بعد...

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: پنجاب اسمبلی کے رکن کے خلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں اور...

جنوبی کوریا کا ایران کے لیے انسانی امداد کا اعلان

جنوبی کوریا نے ایران میں جاری کشیدہ صورتحال کے پیش نظر 5 لاکھ ڈالرز کی انسانی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ امداد عالمی ریڈ کراس کے ذریعے متاثرہ علاقوں تک پہنچائی جائے گی تاکہ وہاں کی صورتحال میں بہتری لائی جا سکے۔

رپورٹس کے مطابق حالیہ تنازع کے دوران ایران میں ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں، جبکہ جنوبی کوریا اس سے قبل لبنان کے لیے بھی امدادی رقم فراہم کر چکا ہے۔