ذات صلة

جمع

مکہ میوزیم میں صدیوں پرانے نایاب قرآنی نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

سارہ چوہدری نے شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ بتا دی

سابق پاکستانی اداکارہ سارہ چوہدری نے شادی کے بعد...

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: پنجاب اسمبلی کے رکن کے خلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں اور...

امریکا ایران مذاکرات: وائٹ ہاؤس خاموش، پاکستان کی میزبانی کی پیشکش

وائٹ ہاؤس نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے مرحلے پر واضح مؤقف دینے سے گریز کیا ہے۔ ترجمان کیرولین لیویٹ کے مطابق امریکی قیادت پہلے ہی اپنی شرائط اور حدود واضح کر چکی ہے، جبکہ بحری ناکہ بندی کے باعث ایران پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔

دوسری جانب پاکستان نے مذاکرات کے اگلے مرحلے کی میزبانی کے لیے اسلام آباد میں بات چیت کی پیشکش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق فریقین نئے براہِ راست مذاکرات پر غور کر رہے ہیں اور ممکنہ طور پر جلد پیش رفت متوقع ہے۔