ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکا کا ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کا دعویٰ

امریکی سینٹ کام نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری کشیدگی کے دوران 13 ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ بیان کے مطابق ان کارروائیوں میں درجنوں ایرانی بحری جہازوں کو نقصان پہنچا یا تباہ کیا گیا۔

امریکا کا کہنا ہے کہ اس آپریشن میں جدید جنگی صلاحیتیں استعمال ہو رہی ہیں، جن میں طیارہ بردار بحری جہاز، آبدوزیں، ایف-35 لڑاکا طیارے اور بی-52 بمبار شامل ہیں۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت ردعمل کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کے پاس ایسے آپشنز موجود ہیں جو انتہائی تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں، اور ضرورت پڑنے پر فوری کارروائی کی جا سکتی ہے۔