ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سعودی عرب کے کئی علاقوں میں پیر سے جمعے تک بارش کی پیش گوئی

سعودی عرب کے موسمیات کے قومی مرکز نے اطلاع دی ہے کہ پیر سے جمعے تک مملکت کے مختلف علاقوں میں درمیانے درجے سے شدید بارش کا امکان ہے۔

ایس پی اے کے مطابق، مکہ مکرمہ، عسیر، حائل، تبوک، الجوف، حدود الشمالیہ اور الشرقیہ ریجن خاص طور پر اس موسمی صورتحال سے متاثر ہو سکتے ہیں۔

قومی مرکز نے شہریوں اور رہائشیوں پر زور دیا ہے کہ وہ متوقع موسمی حالات کے بارے میں ویب سائٹ، سوشل میڈیا چینلز اور ’انوا‘ ایپلی کیشنز کے ذریعے جاری کردہ ہدایات اور الرٹس پر عمل کریں تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے محفوظ رہ سکیں۔