ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

لاہور میں پاکستان ویمن کرکٹرز کا اسکلز ٹریننگ کیمپ آج سے شروع

پاکستان ویمن کرکٹرز آج سے لاہور میں اسکلز ٹریننگ کیمپ میں حصہ لیں گی، جو ویمنز ٹی20 ٹورنامنٹ اور زمبابوے سے سیریز کی تیاری کا حصہ ہے۔

کیمپ میں رات 8 بجے سے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ ہوگی، جہاں فٹنس اور سیناریو بیسڈ میچز پر توجہ دی جائے گی۔
مینٹور وہاب ریاض کی سربراہی میں کوچنگ اسٹاف 27 منتخب ویمن کرکٹرز کی مہارتوں کو نکھارے گا۔