ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں مائی کولاچی سے جناح برج جانے والی سڑک ٹریفک کیلئے بحال

کراچی میں مائی کولاچی پھاٹک سے جناح برج جانے والا راستہ چھوٹے ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق جناح برج سے پی آئی ڈی سی جانے والی ایم ٹی خان روڈ بھی ہلکی گاڑیوں کے لیے کھلی ہے جبکہ ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی برقرار ہے۔

یاد رہے کہ یکم مارچ کو امریکی قونصلیٹ کے قریب پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کے بعد اس علاقے کی متعدد سڑکیں سیکیورٹی کے باعث بند کر دی گئی تھیں۔