ذات صلة

جمع

وژن 2030 کے تحت جدہ تاریخیہ کی عالمی مقبولیت میں اضافہ

سعودی عرب کے تاریخی شہر جدہ کے قدیم علاقے...

مکہ میوزیم میں گیارہویں صدی ہجری کے نادر قرآن نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

بریڈ پٹ سے طلاق کے بعد مشکلات کا سامنا تھا: انجلینا جولی کا انکشاف

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سابق شوہر بریڈ...

امریکی اداکارہ ڈیوی چیز 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئیںc

امریکی اداکارہ ڈیوی چیز 35 برس کی عمر میں...

میسی خاندان کی وضاحت، والد کی صحت سے متعلق افواہوں کی تردید

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد خورخے...

تربت میں گرین پیپلز بس سروس شروع

بلوچستان کے شہر تربت میں گرین پیپلز بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سرکٹ ہاؤس تربت میں بس چلا کر اس ٹرانسپورٹ منصوبے کا افتتاح کیا۔

حکام کے مطابق جدید سہولتوں سے لیس بسوں میں تقریباً 100 مسافروں کی گنجائش ہے اور ابتدائی مرحلے میں شہر میں 4 بسیں چلائی جا رہی ہیں جبکہ 18 بس اسٹیشن قائم کیے جا رہے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ اس سروس سے روزانہ 4500 سے زائد شہری فائدہ اٹھا سکیں گے اور خواتین کے لیے جلد پنک بس سروس بھی متعارف کرائی جائے گی۔