ذات صلة

جمع

مکہ میں حج سیزن: زبانوں کا عالمی اجتماع

حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ ایک عالمی مرکز...

رفحا کی قدرتی خوبصورتی، سیاحت کے نئے امکانات

رفحا کمشنری کی وسیع ہری بھری چراگاہیں اور صحرا...

سعودی طلبہ کی امریکہ میں شاندار کامیابی، 24 بین الاقوامی اعزازات حاصل

امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل سائنس و انجینیئرنگ فیئر میں...

کترینہ کیف اور وکی کوشل کے گھر بیٹے کی پیدائش

بالی ووڈ جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل والدین بن گئے ہیں۔ وکی کوشل نے انسٹاگرام پر مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے ہاں 7 نومبر 2025 کو بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

اداکار نے اپنے پیغام میں لکھا کہ “ہماری خوشی کا چھوٹا سا بنڈل آ گیا ہے، دل بھر آیا ہے شکر اور محبت سے۔”

خبر سامنے آتے ہی شوبز شخصیات اور مداحوں نے دونوں کو مبارکباد دیتے ہوئے ننھے مہمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یاد رہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے 9 دسمبر 2021 کو راجستھان میں شاہی انداز میں شادی کی تھی۔