ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

رمضان کے تیسرے جمعہ پر پنجاب بھر میں سخت سیکیورٹی انتظامات

رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کے موقع پر پنجاب میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ صوبے بھر میں 83 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔ آئی جی پنجاب عبد الکریم نے ہدایت دی ہے کہ مساجد، عبادت گاہوں، قونصل خانوں اور دیگر حساس مقامات کی حفاظت یقینی بنائی جائے۔ پولیس کو مشکوک افراد پر نظر رکھنے اور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے نگرانی مؤثر بنانے کا بھی حکم دیا گیا ہے، جبکہ بین الصوبائی چیک پوسٹوں پر تعینات اہلکاروں کو بھی مکمل الرٹ رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔