ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

یومِ یکجہتی کشمیر: ملک بھر میں تقاریب، خاموشی اور اظہارِ حمایت

کشمیری عوام کی آزادی کی جدوجہد سے یکجہتی کے اظہار کے لیے آج پاکستان اور آزاد کشمیر میں یومِ یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات اور پروگرام ترتیب دیے گئے ہیں۔

مظفرآباد میں صبح کے وقت سائرن بجا کر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، جبکہ پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے مقامات پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر یکجہتی کا پیغام دیا جائے گا۔

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس بھی ہوگا، اور وزیراعظم شہباز شریف کے مظفرآباد جانے کا پروگرام ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی عوام کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔