ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ٹی 20 ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل آج، جنوبی افریقا بمقابلہ نیوزی لینڈ

آج ICC Men’s T20 World Cup کا پہلا سیمی فائنل کولکتہ میں South Africa اور New Zealand کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ جیو سوپر اور ڈیجٹل ایپ مائیکو پر براہِ راست دکھایا جائے گا۔

جنوبی افریقا نے ایونٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں تمام 4 میچز جیت کر سیمی فائنل میں ناقابل شکست ٹیم کے طور پر جگہ بنائی۔ سپر ایٹ مرحلے میں بھی اس نے بھارت، ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کو شکست دی۔ تاہم، ٹیم کا روایتی مسئلہ یہ ہے کہ ناک آؤٹ مرحلے میں اس کا ردھم متاثر ہو جاتا ہے۔

نیوزی لینڈ نے پہلے مرحلے میں 3 اور سپر ایٹ میں ایک میچ جیتا، ایک ہارا اور ایک غیر فیصلہ کن رہا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں آل راؤنڈرز کی بھرمار ہے، جن میں ڈیرل مچل، گلین فلپس، مچل سینٹنر، میک کونچی اور چیپمین شامل ہیں، جو ٹیم کی طاقت سمجھی جاتی ہے۔