ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی

پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی کی شدت بدستور برقرار ہے، جبکہ لاہور ایک بار پھر دنیا کے سب سے آلودہ شہر کے طور پر سامنے آیا ہے۔

عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 477 ریکارڈ کیا گیا، جو خطرناک سطح پر ہے۔ شادمان میں یہ شرح 788، گلبرگ میں 770 اور ڈی ایچ اے میں 744 تک پہنچ گئی۔

گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان میں بھی فضا مضر صحت قرار دی گئی ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق 300 سے زائد سطح خطرناک سمجھی جاتی ہے۔ کراچی بھی آلودہ شہروں میں چوتھے نمبر پر ہے جہاں فضائی معیار 119 ریکارڈ کیا گیا۔