ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ممکنہ کشیدگی پر شیخ رشید کی تنبیہ، عوام کو محتاط رہنے کا مشورہ

شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ خطے میں جاری صورتحال مزید سنگین ہو سکتی ہے، اس لیے پاکستانی عوام کو چوکس رہنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای سے منسوب واقعے پر عالمِ اسلام میں رنج و الم پایا جاتا ہے اور موجودہ حالات حساس رخ اختیار کر سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ شہری اپنے تعلیمی اداروں، عبادت گاہوں اور اردگرد کے ماحول پر نظر رکھیں۔ ساتھ ہی انہوں نے معاشی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی مزید دشوار بنا دی ہے اور عوام پہلے ہی سخت دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں۔