ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

’ارضنا‘: العلا میں عالمی اور سعودی فنکاروں کی 80 سے زائد تخلیقات کی نمائش

العلا آرٹس فیسٹیول 2026 کے پانچویں ایڈیشن میں نئی نمائش ’ارضنا‘ (ہماری زمین) کا آغاز کیا گیا، جس میں سعودی اور بین الاقوامی فنکاروں کے 80 سے زائد فن پارے پیش کیے گئے۔ یہ نمائش العلا کے مستقبل کے معاصر آرٹ میوزیم کے وژن کو اجاگر کرتی ہے اور اس کے ثقافتی کردار کی ابتدائی جھلک فراہم کرتی ہے۔

نمائش میں انسانی تعلق اور فطرت کے باہمی رشتے کو اجاگر کرنے والی تخلیقات شامل ہیں، جن میں العلا کے مناظر سے متاثر جدید فن پارے بھی شامل ہیں۔ میوزیم ثقافتی ورثے اور معاصر فن کے درمیان پُل کا کام کرے گا، اور تحقیق، نمائش اور عارضی رہائشی پروگرام کے ذریعے فنی علم کے تبادلے کو فروغ دے گا۔

افتتاح کے موقع پر العلا میوزیم کے مستقبل کے وژن اور اس کے ثقافتی اہداف کے بارے میں بھی اعلان کیا گیا، جبکہ میوزیم کی کھلنے کی حتمی تاریخ بعد میں بتائی جائے گی۔