ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کا 18 رکنی اسکواڈ فائنل

پاکستان نے ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس کی قیادت شان مسعود کریں گے۔ اسکواڈ میں تین نئے کھلاڑی آصف آفریدی، فیصل اکرم اور روحیل نذیر کو بھی موقع دیا گیا ہے۔

دیگر کھلاڑیوں میں بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، عبداللّٰہ شفیق، امام الحق، سعود شکیل، سلمان علی آغا، حسن علی، عامر جمال، خرم شہزاد، ساجد خان، نعمان علی، کامران غلام اور ابرار احمد شامل ہیں۔

پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اکتوبر تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا میچ 20 سے 24 اکتوبر کو راولپنڈی میں شیڈول ہے۔