فیفا ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 32 میں مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں نیدرلینڈز کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ مقررہ اور اضافی وقت میں میچ 1-1 سے برابر رہا، جبکہ اب مراکش کا اگلا مقابلہ 4 جولائی کو کینیڈا سے ہوگا۔