ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

حدود الشمالیہ میں فالکن فیسٹیول، ایک ملین ریال کے انعامات

مملکت کے حدود الشمالیہ ریجن میں فالکن فیسٹیول کے دسویں ایڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں 700 سے زائد شرکا شامل ہیں۔ مقابلے اٹھارہ راونڈز پر مشتمل ہیں اور جیتنے والوں کے لیے مجموعی طور پر ایک ملین ریال کے انعامات رکھے گئے ہیں۔

پانچ روزہ فیسٹیول میں ثقافتی، تعلیمی اور تفریحی پروگرامز کے ساتھ شاعری کی شام، میوزیکل پرفارمنس اور کاٹیج انڈسٹری سے وابستہ فیملیز کے لیے سرگرمیاں بھی شامل ہیں۔

فالکنری کا یہ فن عربی ثقافت اور صحرائی زندگی سے جڑا ہوا ہے اور شمالی و مشرقی علاقوں کے رہائشی اس میں مہارت رکھتے ہیں۔